نئے سوالات
تاریخ: 25-05-2026
نصاب سے کم مال پر قربانی
<p>ایک عورت کے پاس ساڑھے سات تولہ سونا تھا، جس پر زکوٰۃ فرض ہوچکی تھی اور حولانِ حول بھی مکمل ہوچکا تھا۔ اس پر تقریباً 90 ہزار روپے زکوٰۃ واجب تھی، لیکن مالی تنگی کی وجہ سے وہ مکمل زکوٰۃ ایک ساتھ ادا...
تفصیلتاریخ: 29-05-2026
یمان اور ایان نام رکھنا
<p>یمان اور ایان کا معنی کیا ہے اور یہ نام رکھنا جائز ہے یا نہیں؟</p>
تفصیلتاریخ: 28-05-2026
مضارب سے مال مضاربت ہلاک ہوجائے
<p>اگر مضارب مال مضاربت میں سے کوئی چیز کسی پر فروخت کرے اور پھر وہ مشتری مال لے کر غائب ہوجائے تو کیا مضارب پر ضمان آئے گا یا نہیں؟</p>
تفصیلتاریخ: 23-05-2026
غصے کی حالت میں بیوی کو دو طلاق رجعی دینا
<p>میں(محمد کریم) نے طیش (غصے) میں آکر اپنی بیوی کو دو مرتبہ كہا کہ تو طلاق ہے تو طلاق ہے (تہ طلاقہ يے تہ طلاقہ يے) اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا میری بیوی مجھ سے جدا ہوچکی ہے یا نہیں؟</p>
تفصیلتاریخ: 23-05-2026
گھر خريدنے كے بعد تجارت كی نیت کرنے سے زکوۃ کا وجوب
<p>ہم پانچ بہن بھائیوں نے ایک مشترکہ زمین بیچی جو وراثت میں تھی، اس کے بعد ایک عدد مکان خریدا، ہماری نیت تھی کہ اس مکان کو اپنی رہائش کے لیے استعمال کریں گے یا اس مکان کو کرایہ پر دے کر اس کے کرائے سے...
تفصیل