جامعہ کی تاسیس
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
جامعہ عثمانیہ پشاور
تاسیس:1992ء/1413ھ
مرکزی کیمپس:عثمانیہ کالونی نوتھیہ روڈ پشاور
کیمپس:گلشن عمر چراٹ روڈ تحصیل پبی ضلع نوشہرہ
بانی ومہتمم:استاذ العلماء شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی غلام الرحمٰن صاحب مد ظلہ العالی
سرپرست اول:حضرت مولانا حکیم لطف الرحمٰن صاحب رحمۃ اللہ علیہ
سرپرست دوم:حضرت مولانا قاری عمر خطاب صاحب دامت برکاتہم العالیہ
الحاق:وفاق المدارس العربیہ ملتان پاکستان(1993ء)
وفاق المدارس کے ساتھ الحاق نمبر۔۔۔۔۔۔۔ 08/04/01214
حکومت پاکستان کے ساتھ رجسٹریشن نمبر۔۔۔۔۔۔۔709/5/2346