بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 01/09/2026 |
سوال
السلام علیکم ! ہمارے پڑوس میں ایک شخص نے دوسرےزمین خریدی لیکن اس شخص نے پہلے عقد کے دوران کچھ رقم بیعانہ کے طور پر دے دی ، اور یہ کہا کہ اگر مشتری یہ زمین نہ خریدا تو جو رقم بیعانہ میں اس نے دیا ہے ،وہ بائع کے لئے مفت میں رہے گا اور مشتری واپس لینے کا مطالبہ نہیں کریگا،کیا ایسا معاملہ کرنااور یہ شرط لگا نا ٹھیک ہے یا نہیں؟
جواب درکار ہے ، شکریہ۔