بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 01/09/2026 |
شوہر سے زبردستی طلاق کا مطالبہ کرنا
سوال
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ میرا نام محب اللہ ہے. میں خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھتا ہوں. میرے بھائی کا نکاح 2020 میں ایک لڑکی سے ہوا تھا. جس وقت میرے بھائی کے رشتے کی بات ہو رہی تھی اس وقت میرے بھائی کو لڑکی کے والدین نے دیکھنے اور بات چیت کرنے کے بعد رشتہ دینے پر راضی ہو گئے تھے. پھر جب شادی ہوگئی تو لڑکی پہلے رات سے شوہر کے ساتھ ازدواجی تعلقات نہیں رکھنا چاہتی تھی. پھر کچھ عرصہ بعد لڑکی کے والدین نے اپنی بچی کو شوہر یعنی میرے بھائی سے میکے میں بٹھا دیا اور یہی الزام لگا رہے ہیں کہ وہ دیوانہ ہے، پاگل ہے. حالانکہ اس نے تین سال سرکاری ملازمت کی تھی. نماز، روز اور عبادات کرتا ہیں، سمجھتا ہے. اب لڑکی کے والدین ہمیں دھمکیاں دیتے ہیں کہ ہم عدالت جائیں گے،اگر تم لوگ اس کی نکاح ختم نہیں کرتے. جب کہ میرا بھائی اسے رکھنا چاہتا ہے. لیکن لڑکی بھی والدین کی کہنے پر طلاق کا مطالبہ کرتی ہے. ہمارا سوال یہ ہے کہ عدالت میرے بھائی کی مرضی کے بغیر کی نکاح تنسیخ کر سکتا ہے؟ جبکہ ہم ان کے والدین سے تاوان کا مطالبہ کرتے ہیں اور وہ تاوان نہیں دینا چاہتے. عدالت کیسے میرے بھائی کو انصاف دلا سکتا ہے؟ اور ہمیں کیا کرنا چاہیے.
جواب
جواب دینے سے معذرت کی جاتی ہے