بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 31/10/2026

دارالافتاء

 دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور
 

طلاق


سوال

مفتی صاحب اگر کسی آدمی نے کہا کہ عید تک میں نے یہ کام کیا تو میری بیوی کو ہمیشہ کیلئے طلاق ہے پھر یہ کام عید پہلے اس نے کردیا توآیا اب اس ادمی کیلئے کلما کا طلاق واقع ہوایا نہیں اگر واقع واہے تو اس کیلئے کوئی صورت بن سکتی ہے یا نہیں


دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور