بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 01/11/2026 |
حنوفہ نام رکھنا
سوال
حنوفہ نام رکھناکیساہے۔ اس کا کیا معنی ہے؟
جواب
حنوف لفظ كا ماده ح،ن ،ف ہے جس کا معنی ایک طرف جھکنے کے آتا ہےاورلفظ حنوفہ مبالغہ کا صیغہ ہے جس کامعنی ہے ''بہت زیادہ مائل ہونے والی ''یہ معنی درست ہے چنانچہ اس نام کا رکھنا جائز ہے۔تاہم بہتر یہ ہے کہ ایسا نام رکھا جائے جو صحابیات یا دیگر صالحہ خواتین کے نام ہو۔
الحنيف المائل من خير إلى شر أو من شر إلى خير؛ قال ثعلب: ومنه أخذ الحنف، والله أعلم. وحنف عن الشيء وتحنف: مال. والحنيف: المسلم الذي يتحنف عن الأديان أي يميل إلى الحق۔(لسان العرب،ج:9،ص:57)
(الحنيف) المائل من شر إلى خير والصحيح الميل إلى الإسلام الثابت عليه۔(المعجم الوسيط،ج:1،ص:202)