بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 02/11/2026 |
ثافی عدن نام رکھنا
سوال
ثافی عدن نام کا کیامعنی ہے اور کیا یہ نام رکھنا شرعاً جائز ہے؟
جواب
ثافی لفظ کا مادہ ث،ف،ی ہے جس کا معنی پھینکنےاور اپنے پیچھے کسی کو لگانے کے آتاہےجب کہ لفظ عدن کا معنی ''ہمیشہ رہنے ''کے آتا ہےمذکورہ نام معنی کے لحاظ سے مناسب نہیں لگتا لہذا اس سے اجتناب کیا جائےاور اس کی جگہ ایسے نام کا انتخاب کریں جو اچھےمعنی والا ہو یا کسی نبی ،صحابی یاامت کے نیک صالح بندے کا نام ہو۔
ثفيت القوم: طردتهم. ومر يثفيه ويثفوه: أي يتبعه وراءه۔(المحيط في اللغة،ج:2،ص:422)
عدن:بالمكان،عدنا،وعدونا:أقام به،قيل:ومنه جنَة عدن:جنة إقامة؛لمكان الخلد فيها۔(المعجم الوسيط،ص:617)