بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 02/09/2026 |
بیت المعمور کے فرشتوں کا بندوں کے لیے دعا کرنے کے متعلق روایت
سوال
کیا ایسی کوئی روایت ہے کہ جمعہ کے دن بیت المعمور کے فرشتے انسانوں کے لیے دعا کرتے ہیں اور کہتے ہیں اے اللہ آج اماموں کی امامت قبول فرما،اور نمازیوں کی نماز قبول فرما،اور خطبہ دینے والوں کا خطبہ قبول فرما۔
جواب
بساط بھر کوشش کے باوجود مذکورہ الفاظ حدیث کی کسی مستندکتاب میں ہمیں نہیں ملے۔