بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 01/09/2026 |
جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرنے کےلئے فرضی ایف آئی آر بنانے کا حکم
سوال
اگر کوئى آدمی جرائم میں ملوث هوتا ہے،اس کے خلاف کوئى ایف آئی آر کٹوانے کے لیے تیار نہیں ہوتا ، تو بغیر ثبوت کے پولیس اگر اس مجرم کو آزاد کر دیتی ہے تو وہ دوباره جاکر کسی جرم کا ارتکاب کر لیتا ہے ، اوپر سے پولیس کو آرڈر ملتا ہے کہ جب آپ کو پتہ ہے کہ یہ مجرم ہے تو آپ اس کو آزاد کیوں کرتے ہیں ، مجبوراََ پولیس اپنى طرف سے کوئى جھوٹى ایف آئی آر بناکر جھوٹى گواہیاں وغيره بنا کر اسے جیل وغيره میں رکھتی ہے ۔ اب سوال یہ ہے کہ پولیس کا اس طرح کرنا شرعاً کیسا ہے ؟ مکمل ، مفصل ومدلل جواب ارشاد فرمائیں ۔
جواب
جواب سے معذرت کی جاتی ہے۔