بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 01/11/2026 |
سبزیوں اورپھلوں میں عشر
سوال
زمین کی ایسی پیداوارجس کاذخیرہ نہیں کیاجاسکتا،جیسےپھل،سبزیاں وغیرہ توان میں عشرہےیانہیں؟
جواب
ہروہ پیداوارجوزمین سےحاصل ہوتی ہے،اس میں عشریانصف عشرواجب ہوتاہے۔امام ابوحنیفہ کےنزدیک عشریانصف عشرکےوجوب کےلیےزمین سےحاصل شدہ پیداوار میں یہ ضروری نہیں کہ اُسے ذخیرہ کیاجاسکتا ہو،لہذاپھل اورسبزیوں میں عشریانصف عشرواجب رہےگا۔
قال ابن عابدين :قوله (بلا شرط نصاب )فيجب فيما دون النصاب بشرط أن يبلغ صاعا وقيل نصفه وفي الخضروات التي لا تبقى وهذا قول الإمام وهو الصحيح۔(ردالمحتارعلى الدرالمختار،كتاب الزكوة،باب العشر،ج:3،ص:265)