بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 02/11/2026

دارالافتاء

 دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور
 

بہن کو زکوٰۃ دینا


سوال

میرا سوال یہ ہے کہ میں اپنی بہن کو زکوۃ دے سکتا ہوں یا نہیں؟

جواب

       زکوٰۃ اوردیگرصدقات واجبہ جس طرح دوسرے مستحقین کو دے سکتے ہیں ، اسی طرح  مستحقِ زکوٰۃ بہن، بھائی کو  بھی دے سکتے ہیں بلکہ اجنبی کی بجائےمستحق  رشتہ داروں کودینا زیادہ بہتر ہے۔

 

وقيد بالولاد لجوازه لبقية الأقارب كالإخوة والأعمام والأخوال الفقراء بل هم أولى؛ لأنه صلة وصدقة. (ردالمحتارعلى الدرالمختار، كتاب الزكوة، باب المصرف،ج:3،ص:293)


فتویٰ نمبر : 8970/297/321

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور