بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 03/11/2026

دارالافتاء

 دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور
 

چھپکلی کی بیٹ کا حکم


سوال

چھپکلی کی بیٹ پاک ہے یا ناپاک؟

جواب

             فقہائےکرام کی تصریحات کے مطابق غیر مأکول اللحم جانور یعنی جس کا گوشت نہ کھایا جاتا  ہو اس  کا پیشاب اور پاخانہ ناپاک ہیں چھپکلی  بھی  چونکہ غیر مأکول اللحم  جانور ہے لہذا اس کی بیٹ بھی  ناپاک ہے۔

 

وبول غیرماکول ولو من صغیر لم یطعم … وروث وخثیٰ افاد بهما نجاسۃ خرء کل حیوان غیرالطیور۔وقال ابن عابدین : (قوله افاد بهما ) اراد بالنجاسة المغلظة ۔(ردالمحتار مع الدرالمختار،كتاب الطهارة،باب الأنجاس،ج:1،ص523 تا525)


فتویٰ نمبر : 8934/297/321

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور