بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 01/09/2026

دارالافتاء

 دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور
 

زمین کا زمین سے تبادلہ کی صورت میں کمی ،زیادتی کرنا


سوال

 زمین کا زمین کے ساتھ تبادلہ کرنے کی صورت میں کمی یا زیادتی کرنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

         واضح رہے کہ عددی اور مذروعی اشیا (جن کی خرید و فروخت عدد یا گز کے حساب سے ہوتی ہے) کے آپس میں ہم جنس سے تبادلہ کی صورت میں کمی بیشی جائز ہے لیکن ادھار جائز نہیں ۔

          لہذا زمین کا زمین کے ساتھ  تبادلہ کمی/زیادتی کے ساتھ جائز ہے۔

          وهو في الشرع عبارة عن فضل مال لا يقابله عوض في معاوضة مال بمال وهو محرم في كل مكيل وموزون بيع مع جنسه وعلته القدر والجنس ... وإن وجد القدر والجنس حرم الفضل والنساء وإن وجد أحدهما وعدم الآخر حل الفضل وحرم النساء وإن عدما حل الفضل والنساء. (الفتاوی الھندیۃ، کتاب البیوع، الباب التاسع، الفصل السادس، ج: 3 / ص: 117)


فتویٰ نمبر : 2845/297/322

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور